14 ستمبر 2017 - 10:05
یمن میں سعودی عرب کا جنگی طیارہ تباہ

یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا ایک جنگي طیارہ یمن کے صوبہ ابین میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کا ایک جنگي طیارہ یمن کے صوبہ ابین میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ یمنی فوجی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا جنگي طیارہ الوضیع علاقہ میں گر کر تباہ ہوا ہے جبکہ طیارے کا پائلٹ لاپتہ ہے۔

........

/169